اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

عید منائیں اپنے گھر،مسافر بسیں چلنے کو تیار، جانتے ہیں حکومت نے کون سے 4دن منتخب کر لئے؟

datetime 14  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)حکومت پنجاب نے 21مئی سے 24 مئی تک پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے پر غورشروع کردیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عیدالفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے پیش نظرٹرانسپورٹ کھلے گی ۔شب قدرسے لیکرچاند رات تک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا جارہا ہے ۔حکومت پنجاب کی ہدایات پر کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز نے ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیںبھی کیں ۔حکومت کی جانب سے حتمی اعلان 20 مئی کو جاری ہونے کا امکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…