اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ سٹاف کو ماسک فراہم کرنے والے سٹور ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے مطابق سٹور سیل کر دیا گیا۔کورونا وائرس سے حفاظت کے ماسک فراہم کرنے والے میں کورونا وائرس کی تصدیق پر ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ،اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورونا وائرس کا تیسرا کیس سامنے آیا۔