پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

طورخم سرحد کو یک طرفہ طور پر بحال کر دیاگیا 

datetime 2  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزارتِ داخلہ کے احکامات پر طورخم سرحدی گزرگاہ کو بابِ پاکستان کے مقام پر یک طرفہ طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اقبال کے مطابق وفاقی وزارتِ داخلہ کے احکامات پر پاک افغان سرحد طورخم کو یک طرفہ طور پر بحال کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سرحد کی اس بحالی

کے نتیجے میں افغانستان میں پھنس جانے والے پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع ہوگئی ہے۔ڈی پی او کے مطابق طورخم سرحد سے داخل ہونے والے پاکستانیوں کو میڈیکل ایس او پی کے مطابق پولیس کی نگرانی میں قرنطینہ سینٹرز منتقل کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ طورخم سرحد کو کورونا وائرس کے روک تھام کی خاطر 16 اپریل کو بند کر دیا گیا تھا۔‎

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…