لاک ڈائون کے باعث کئی دن سے گھر میں فاقے، 6بچوں کے باپ نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی

14  اپریل‬‮  2020

دریاخان(این این آئی) غربت اور بے روزگاری سے تنگ 50 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق محلہ کھیمٹانوالہ کا رہائشی یونس احساس پروگرام امداد کیلئے چکر لگاتا رہا ،امداد نہ ملنے پر دلبرداشتہ تھا متوفی چھ بچوں کا باپ تھا ،لاک ڈائون کے باعث کئی دن سے گھر میں فاقے تھے۔

غربت کے ہاتھوں تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر درخت سے جھول گیا ،بھائی شہنشاہ کے مطابق لاک ڈائون سے قبل دیہاڑی کرتا تھا ،کئی دنوں سے مزدوری نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کی ،غیرت مند مزدور نے کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلایا پر موت کو گلے لگا لیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…