بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

’’مجھے اندازہ ہی نہیں تھا کہ کوئی میری تصویر بنا رہا ہے ‘‘ بوڑھی خاتون میری والدہ کی طرح تھیں،ان کے کام آنا میرا فرض تھا معذور بوڑھی خاتون کی مدد کرنیوالے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا

datetime 14  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وجہ سے اس وقت ملک بھر میں ڈاکٹر ، پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت فوج ، دیگر سیکیورٹی ادارے عوام کیلئے دن رات سڑکوں پر کھڑے اپنے فرائض ادا کر رہے ہیں ایسے میں بہت سے سیکیورٹی اہلکار کرونا وائرس کا شکار بھی ہے ہوئے ان کے فرائض اور قربانیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔ تفصیلا ت کے مطابق

اس حوالے سے ایک پولیس اہلکار کی تصویر سوشل میڈیا کافی تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک بوڑھی خاتون کا اٹھائےہے ۔ محمد شہباز نامی پولیس اہلکار نے بتایا کہ جس وقت ہم پولیس میں بھرتی ہوئے تھے اس وقت عہد لیا تھا کہ ہم ملک و قوم کی خدمت کرنی ہے ۔ اس کا کہنا تھا کہ بوڑھی خاتون کو دیکھا وہ نا چل سکتی تھی اور نہ ہی آگے جا سکتی تھی ، میں نے خاتون کو اٹھایا اور دو سے تین سو میٹر آگے لے گیا ۔ جب انہوں نے اپنا کام مکمل کر لیا تو انہیں اٹھا کر واپس اپنی جگہ پر چھوڑ دیا ۔ پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ مجھے اندازا نہیں تھا کہ کوئی میری تصویر بنا رہاہے ۔ بوڑھی خاتون کو تو نہیں جانتا کون تھیں لیکن میں اپنا فرض ادا کیا کیونکہ وہ میری والدہ کی طرح ہی تھیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…