بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

گھروں میں فاقوں کی نو بت آنے کے ساتھ معصوم بچوں کے لئے دودھ لینے کے پیسے نہیں، خضدار میں لاک ڈائون سے غریب گھرانوں کے چولہے بجھ گئے

datetime 13  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خضدار(این این آئی) خضدار شہر میں کورونا وائرس کے پیش نظر لا ک ڈائون کو تین ہفتے ہوگئے متوسط اور غریب گھرانوں میں فاقے کی نو بت آنے لگی ہے حکومت کی طرف سے دی جانے والی امداد ہر گز نا کافی ہوگیا گھروں میں فاقوں کی نو بت آنے کے ساتھ معصوم بچوں کے لئے دودھ لینے کے پیسے نہیں ۔

کوروناوائرس سے بڑ ھ کر غربت کی وبا ء اب لوگوں کو کہا رہی ہے حکومت کی طرف سے ا حساس پروگرام کے لئے امداد اب تک نہیں آیا ۔ لوگ غربت کے ڈسنے کی وبا مر جائیں گے جبکہ صوبائی حکومت و مرکزی حکومت کی جانب سے ابتک اجلاسوں پر اکتفا کیا جارہا ہے خضدار بلوچستان کا دوسر ابڑا شہر ہے لیکن ابتک حکومت کی جانب سے کرونا ٹیسٹنگ مشین اور ڈاکڑوں کے حفا ظتی کٹ بھی نہیں ہے جس کی وجہ سے صورت حال اور گھمبیر ہوتی جارہی ہے اس سلسلے میں مختلف لوگوں نے صحافیوں کو فون کرکے بتادیا کہ اب ان کا قوت برداشت ختم ہوگئی ہے دوسری طرف لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے ابتک اس بارے میں سنجیدہ کو شش نہیں کی جا رہی ہے بجلی پانی اور دیگر یو ٹیلٹی بلز بد ستور آرہے ہیں کیسکو کی جانب سے بل نہ ملنے پر بجلی کے کنکشن کاٹے جا نے کا عمل شروع ہے اس طرح کی صورت حال نے پر یشانی اور بڑ ہا دی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…