پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

پنجاب حکومت کا لاک ڈائون کی صورتحال کے پیش نظر کرائے داروں کو ریلیف فراہم کرنے کا بڑا اقدام،نوٹیفکیشن سامنے آگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی ) پنجاب حکومت کا  لاک ڈائون کی صورتحال کے پیش نظر کرائے داروں کو ریلیف فراہم کرنے کا بڑا اقدام، پنجاب میں کرایہ داروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کوئی بھی لینڈ لارڈ کرایہ دار کو زبردستی، غیر قانونی طورپر بے دخل نہیں کرسکے گا۔کرایہ داروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آ گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کرایہ داروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے دو ماہ کے دورانیہ

پر مشتمل احکامات جاری کر دیئے۔ لاک ڈائون کے باعث کوئی بھی لینڈ لارڈ کرایہ دار کو زبردستی غیر قانونی طورپر بے دخل نہیں کرسکے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرایہ داروں کو کرایہ کے واجبات کی عدم ادائیگی یا تاخیر کو بنیاد بنا کر بے دخل نہیں کیا جاسکتا جبکہ لینڈ لارڈز کا اپنی جگہ خالی کروانے کے لئے قانونی کاروائی پوری کرنا لازم ہوگا۔ احکامات پر عمل درآمد فوری طور پر ہو گا اور ساٹھ یوم تک جاری رہے گا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن علی آغاز نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…