پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا کے عظیم ڈاکٹر نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی! کرونا وائرس کے مریض کی نماز جنازہ پڑھانے کیلئے مولوی کے انکار کر دیا ڈاکٹر ثنا اللہ نے آگےبڑھ کر خود میت کو غسل دیا پھر نمازہ جنازہ پڑھا کر دفن کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ نے انسانیت کی عظیم مثال قائم کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کے پی شانگلہ سے تعلق رکھنے والے شخص کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے وائرس کی اطلاع ملنے کے بعد مولوی نے نماز جنازہ پڑھانے سے صاف انکار کر دیا ،مولوی کا کہنا تھا کہ میں ڈرتا ہوں کہیں میں بھی اس مہلک وائرس کا شکار نہ ہو جائوں میں

نمازجنازہ نہیں پڑھا سکتا جس کے بعد خیبر پختونخواہ کے ڈاکٹر ثنا اللہ آگے آئے اور کہا میں میں میت کو غسل دوں گا ، نماز جنازہ پڑھائوں اور دفن بھی کرائوں گا ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ میں حافظ قرآن ہوں اور مجھے معلوم ہے کہ میت کو غسل کیسے دیا جاتا نمازہ جنازہ کیسی پڑھائی جاتی ہے اور دفن کرنے کا طریقہ کار کیا ہے ۔ میں نے یہ سب یونیسیف کے زیر اانتظام ایک تربیت میت کو غسل دینا سیکھا اور تمام احتیاطی تدابیر بھی جانی تھیں ۔ واضح رہے کہ ضلع شانگلہ کی تحصیل بشام میں تعینات ڈاکٹر حافظ ثنا اللہ سرکاری سپتال میں کررونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج پر مامور ہیں۔جہاں وہ اپنی زندگی خطرات میں ڈال کر دوسروں کی دن رات خدمت میں مصروف ہیں ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…