جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

بہترین دوست آمنے سامنے! جہانگیر ترین کی جانب سے عمران خان کو اپنے پتے شو کروانے کیلئے ’’خاص وقت‘‘ کا انتخاب کرلیا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کھل کر ایک دوسرے کے سامنے آگئے ہیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان میں احساس پروگرام کے تحت پیسوں کی تقسیم شروع ہوگئی ہے۔جہانگیر ترین بھی  اسلام آباد سے پنجاب پہنچ گئے ہیں اور کل سے اپنے دورے کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔جبکہ وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کا دورہ کیا ہے اس وقت عمران خان کی تلخیاں عروج پر ہیں اور اب جہانگیر ترین اور عمران خان

کھل کر ایک دوسرے کے سامنے آگئے ہیں۔شاہد مسعود نے مزید کہا کہ اب اعظم خان جو کچھ بھی کر رہے ہیں وہ وزیراعظم کے کہنے پر کر رہے ہیں۔جو جہانگیرترین کا گروپ ہے اور جو لوگ اس میں شامل ہیں ،اس حوالے سے جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میں اپنے پتے شو نہیں کر رہا تاہم کئی ایسی شخصیات ہیں جن سے متعلق عمران خان کا خیال ہے کہ یہ جہانگیر ترین کو چھوڑ کر میرے پاس آ چکے ہیں اور معاملات ٹھیک ہیں۔لیکن جہانگیرترین اس سارے معاملے پر ہنس کے جواب دے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…