ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم آفس میں کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کا ٹیسٹ رن مکمل کون کون رجسٹر ہو سکیں گے؟عثمان ڈار نے پالیسی واضح کر دی

datetime 31  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار نے ڈیٹا بیس سسٹم پر کام شروع کر دیا،وزیراعظم آفس میں کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کا ٹیسٹ رن مکمل کر لیا گیا،رجسٹریشن پورٹل وزیراعظم کی منظوری سے آن لائین دستیاب ہوگا۔عثمان ڈار نے بتایاکہ نوجوان سیٹیزن پورٹل پر خود کو رجسٹر کر سکیں گے،

ٹائیگرس فورس قومی سطح پر سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر تشکیل دی جائیگی۔عثمان ڈار نے کہاکہ رضاکاروں کی رجسٹریشن 10 اپریل تک جاری رہے گی،ٹائیگر فورس مکمل لاک ڈاؤن یا ہنگامی صورت میں کام کرے گی۔عثمان ڈار نے کہاکہ ہنوجوانوں کو گھروں تک راشن سپلائی کی تربیت دی جائیگی،وزیراعظم نے نوجوانوں کو ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔عثمان ڈار نے کہاکہ وزیراعظم کا نوجوانوان پر اعتماد درست ثابت کریں گے،ڈاکٹرز , نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت نوجوان بھی فرنٹ لائین فورس بنیں گے،امید ہے نوجوان قومی فریضہ سمجھتے ہوئے اپنا بہترین کردار ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…