جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل،رضاکاروں کی رجسٹریشن کا آغاز کب سے ہوگا؟ڈیجیٹل فارم تیار ہ

datetime 29  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل،رضاکاروں کی رجسٹریشن 31 مارچ سیٹیزن پورٹل پر شروع ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل فارم تیار ہوگیا ، 31 مارچ کو سٹیزن پورٹل پر اپ لوڈ کردیا جائے گا،ڈیجیٹل فارم میں نام ،پتہ عمر، موبائل نمبر یونین کونسل و ضلع کی تفصیلات شامل ہوں گی ،کوروناریلیف ٹائیگرز فورس کے لئے رضاکار وں کی رجسٹریشن 10 اپریل تک مکمل ہوجائے گی،

کورونا ریلیف ٹائیگرفورس کی تشکیل ہر یونین کونسل میں کی جائے گی ،کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس میں 18 سال سے زیادہ عمر کے نوجوان رجسٹریشن کراسکیں گے ،کورونا ٹائیگرز فورس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نوجوان رجسٹریشن کر سکیں گے ،کورونا ریلیف ٹائیگر فورس تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے ماتحت کام کرے گی ،ملک بھر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ ڈیٹا شیئر کیا جائے گا،کورونا ریلیف ٹائیگر فورس مکمل لاک ڈاؤن یا کرفیو کی صورت میں متحرک کام کریگی،کوروناٹائیگرز فورس ہنگامی حالات میں گھروں تک راشن سپلائی اور خوراک پہنچائے گی ، کوروناٹائیگرز فورس ملک بھر میں ذخیرہ اندوزی کی نشاندہی کر سکیں گے،رضا کار قرنطینہ سنٹرز میں کورونا کے مشتبہ مریضوں کی نگرانی بھی کریں گے ،وزیراعظم کے معاون خصوصی امور نوجوان عثمان ڈار کو اہم ذمہ داریاں مل گئیں،وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس بنانے پر کام شروع کر دیا،عثمان ڈار کامیاب نوجوان پروگرام میں نوجوانواں کو بھی متحرک کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…