پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کورونا وائرس کے ریلیف فنڈ کیلئے سندھ حکومت کا تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 19  مارچ‬‮  2020 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کے ریلیف فنڈ کے پیش نظر سرکاری ملازمین و افسران کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ سے 5 فیصد کٹوتی ہوگی، گریڈ 17 سے گریڈ 20 تک کے افسران کی تنخواہ سے 10 فیصد کٹوتی ہوگی ۔گریڈ 21 کے 25 فیصد، گریڈ 22 کے افسران کی

تنخواہوں سے 100 فیصد کٹوتی ہوگی ۔نوٹی فکیشن کے مطابق صوبائی وزرا، معاونِ خصوصی اور مشیروں کی ایک ماہ کی تنخواہ کاٹی جائے گی، کٹوتی مارچ 2020 کی تنخواہ میں سے کی جائے گی۔ اس کٹوٹی سے حاصل ہونے والی رقم کورونا وائرس ریلیف فنڈ میں جمع ہوگی اور اس سے کورونا وائرس سے بچائو، مریضوں کے علاج اورغریب متاثرین کی امداد کے لیے خرچ کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…