جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بین الصوبائی سرحدیں بند کرنے پر غور شروع، وزیراعظم عمران خان کو تجاویز دے دی گئیں

datetime 16  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے بین الصوبائی سرحدیں بند کرنے پر غور شروع کردیاہے اسی سلسلے میں وزیراعلیٰ سندھ وزیر اعظم کو تجاویز دیں گے۔ سندھ میں تیزی سے بڑھتے کورونا وائرس کے باعث صوبائی حکومت نے انتہائی اقدامات پر غور شروع کردیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے ویڈیو کانفرنس اجلاس میں وفاقی حکومت کو بین الصوبائی بارڈرز بند کرنے کی تجویز دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

سندھ حکومت نے کراچی کے لیے بین الاقوامی پروازیں بھی بند کرنے کی تجویز دی ہے تاہم فیصلوں اور تجاویز کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پریس کانفرنس کریں گے۔واضح رہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 61 مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد 106 ہوگئی ہے جب کہ کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 88 کیسز سندھ میں رپورٹ ہوئے ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…