ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا ملازم کورٹ آتے ہوئے راستے میں قتل

datetime 10  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے ملازم کو قتل کر دیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی احتساب عدالت کے عملے نے کام چھوڑ دیا ۔ پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا نائب قاصد

طارق طفیل صبح گھر سے عدالت آرہا تھاکہ نامعلوم افرادنے فائرنگ کر دی ۔ طارق طفیل کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا ۔ نائب قاصد طارق طفیل  انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت تعینات تھا ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی احتساب عدالت کے عملے نے کام چھوڑ دیا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…