جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

مہنگائی میں کمی کے حوالے سے عوام کو مزید خوشخبریاں دینے کا اعلان

datetime 4  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ حکومت مہنگائی میں کمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کررہی ہے اوراس حوالے سے عوام کو جلداچھی خبرسننے کو ملے گی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجلی کے نرخ اوراس کی پیداوار اور کھپت کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔ندیم افض چن نے کہاکہ

قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف شہبازشریف کوملک میں واپس آناچاہیے کیونکہ وہ بیمارنہیں ہیں لیکن انہوں نے خودساختہ جلاوطنی اختیار کی ہوئی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ قومی احتساب بیورو ایک آزادادارہ ہے اور وہ کسی سیاسی مداخلت کے بغیرکام کررہاہے جس کیو جہ سے اپوزیشن کو اپنی کرپشن کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…