بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

شترو گھن سنہا دراصل کس کی شادی میں شرکت کیلئے پاکستان آئے تھے؟پتہ چل گیا

datetime 23  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بالی ووڈ اداکاراور سیاستدان شترو گھن سنہا کی حال ہی میں اداکارہ ریما کے ساتھ بیٹھے ہوئے ایک ویڈیو وائر ل ہوئی تھی جس سے پتا چلتا تھا کہ وہ پاکستان میں کسی شادی کی تقریب میں شریک ہیں تاہم اب اس کی تفصیلا ت بھی سامنے آ گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار شترو گھن سنہا دراصل لاہور میں معروف کاروباری شخصیت میاں اسد احسان کے بیٹے کی

دعوت ولیمہ میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر لاہور آئے تھے ۔اس شادی کی تقریب کے بعد انہوں نے لاہور کے گورنر ہاؤس میں صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات بھی کی جس دوران صدر عارف علوی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پرتشویش کا اظہار کیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملاقات میں بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر مظالم کو بھی اجاگر کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…