نعیم الحق نے اپنی آخری سالگرہ پر نوجوان رہنے کا کیا نسخہ بتایاتھا؟ ان کا پیغام سوشل میڈیاپر دوبارہ وائرل

15  فروری‬‮  2020

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن و وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق بلڈ کینسر کی بدولت انتقال کر گئے۔ انہوں نے گیارہ جولائی 2019ء کو اپنی سالگرہ منائی اور اس موقع پر انہوں نے پیغام جاری کیا اور کہا کہ اللہ کا فضل اور برکتیں لامتناہی ہیں، میں آج ستر برس کا ہو گیا ہوں لیکن خود کو بالکل بھی بوڑھا نہیں سمجھتا اس کی وجہ پاکستان تحریک انصاف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ

میرا نعرہ ہے کہ پی ٹی آئی جوائن کیجئے اور جوان رہئے۔ ان کی سالگرہ کا یہ پیغام سوشل میڈیا پر دوبارہ وائرل ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کراچی کے نجی اسپتال میں 70برس کی عمر میں ہفتہ کی شام انتقال کرگئے،وہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ نماز جنازہ اتوار کے روز بعد نماز عصر، مسجد عائشہ، خیابان اتحاد میں ادا کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…