اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

جمشید دستی تیل چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث، پولیس کے ہاتھ اہم ثبوت لگ گئے

datetime 5  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمشید دستی پر آئل ٹینکر روک کر ڈکیتی اور تیل چوری کرنے کے الزامات عائد ،نجی ٹی وی کے مطابق پولیس اہلکاروں نے جمشید دستی سے متعلق اہم انکشافات کئے ہیں۔ پولیس نے جمشید دستی کے قریبی دوستوں کو گرفتار کر لیا اور نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ،جن میں چیئر مین یونین کونسل ملک اجمل کالرواور ملک عابد مکانی

سمیت دیگر افراد شامل ہیں۔ آئل ٹینکر روک کر ڈکیتی اور تیل چوری کیس میں ایک پولیس اہلکار بھی گرفتار کیا گیا جو سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی سکیورٹی پر مامور رہ چکا ہے۔ پولیس نے موقف اختیار کیا ہے کہ جمشید دستی سے رابطے کی کوشش کی جاری ہے تاہم ان کا فون بھی بند ہے۔ان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جار رہے ہیں ،جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…