اسلام آباد (آن لائن) ایل این جی ریفرنس میں ایک اور ملزم کو مستقل حاضری سے استثنی مل گیا سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کو مستقل حاضری سے استثنی مل گیا احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے شیخ عمران الحق کے مستقل حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی ایل این جی ریفرنس میں اس سے پہلے مفتاح اسماعیل اسی کیس میں حاضری سے استثنیٰ لے چکے ہیں۔