اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی جی سندھ معاملہ،جی ڈی اے نے  ناموں پر اعتراض کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے)نے نئے آئی جی کے لیے سندھ حکومت کے بھیجے گئے 5 ناموں پر اعتراض کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ اعتراض گزشتہ روز وزیر اعظم سے ملاقات اور منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت سندھ حکومت سے نئے نام بھیجنے کے لیے کہہ سکتی ہے۔سندھ حکومت کی طرف سے نئے آئی جی سندھ کے لیے5 نام بھیجے گئے تھے۔ان میں مشتاق مہر، غلام قادر تھیبو، ڈاکٹر کامران فضل، ثنااللہ عباسی اور انعام غنی کا نام شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے