بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

عمران خان ملائیشیا کب جائیں گے؟شیڈول طے

datetime 27  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان 3فروری کو ملائشیا کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ملائشیا روانہ ہوگا،پاکستان اور ملائشیا کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات

4فروری کو ہوں گے،وزیراعظم عمران خان کی اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد سے ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ذرائع کے مطابق دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بھی تفصیلی بات چیت ہوگی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…