بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کی تقسیم کا عمل تیز ، پروگرام کے تحت کس صوبے میں قرض کی فوری ادائیگی کا فیصلہ کرلیا؟خوشخبری سنا دی گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کی تقسیم کا عمل تیز ،حکومت نے پروگرام کے تحت سندھ میں بھی قرض کی فوری ادائیگی کا فیصلہ کرلیا اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچیں گے،وزیراعظم سندھ بھر سے منتخب نوجوانوں میں رقم کے چیک تقسیم کرں گے،گورنر ہائوس کراچی میں

تقریب کی تیاریاں شروع,وزیراعظم خطاب کریں گے،گورنر سندھ, وفاقی وزراء اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ہو گی۔ عثمان ڈار نے کہاکہ وزیراعظم نے نوجوانوں کے لئے ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ بجٹ مختص کیا ہے،سندھ سمیت ملک بھر کے نوجوانوں میں قرض کی فوری تقسیم شروع کر رہے ہیں۔عثمان ڈار نے کہاکہ سندھ کے لاکھوں نوجوان کامیاب جوان پروگرام کا بینر تلے آ چکے ہیں،پروگرام سے روزگار میں اضافہ اور غربت میں کمی آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…