اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

فضل الرحمان نے موجودہ حکمرانوں سے قوم کو نجات دلانے کا طبل جنگ بجا دیا 

datetime 17  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ   موجودہ حکمرانوں سے قوم کو نجات دلا کر دم لیں گے ،جلد جیکب آباد کا دورہ کروں گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جے یو آئی صوبہ سندھ کی مجلس شوری کے رکن مولانا فدا احمد ڈول سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوںنے مزید کہا کہ جے یو آئی کی جانب سے فروری میں پنجاب سے شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کو حتمی شکل دینے کے لئے مشورے کررہی ہے موجودہ حوحکومت نے

عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا حکمران ناکام ہو چکے ہیں اور ان کے دن گنے جا چکے ہیںحکومت نے عوام کو مایوس کیا ہے اور ملک کی عوام بھی اب حکومت سے نجات چاہتی ہے مولانا فضل الرحمن نے احتجاجی تحریک کے حوالے سے مشوری کے لئے مولانا فدااحمد ڈول کو فون کیا اور ضلع جیکب آباد کے حوالے سے تفصیلی معلومات لیںمولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جلد جیکب آباد کا دورے پر آئوں گا اور عوام کو حکمرانوں کے کرتوتوں سے آگاہ کروں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…