بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کرنل (ر) انعام الرحیم کو رہا کیا جائے، عدالت کا حکم

datetime 9  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے کیس کے سماعت کرتے ہوئے کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔صحافی مطیع اللہ جان کی جانب سےیہ خبر دی گئی ہے کہ عدالت کی جانب سے گرفتاری

کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دیا گیا ہے  ۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل2 جنوری کو وزارت دفاع کی جانب سے عدالت میں اب بات کا اعتراف کیا گیا تھا کہ کرنل(ر) انعام الرحیم ان کی حراست میں ہیں، ان کی گرفتاری کی وجہ ان نے پوچھ گچھ بتائی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…