جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

گرفتاری کا ڈر ، اہم ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے نیب کی جانب سے ممکنہ گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔جاوید لطیف نے اپنے خلاف نیب کی انکوائری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے موقف اپنایاگیاہے کہ نیب نے غیر قانونی اثاثے بنانے کے

الزام میں انکوائری شروع کی ،نیب نے تمام جائیداد وں کی تفصیلات مانگی ہیں، انہی الزامات میں محکمہ اینٹی کرپشن اپنی تحقیقات بند کرچکا ہے۔مسلم لیگ (ن)کا ترجمان ہونے پر انتقام کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔استدعا ہے کہ نیب کو کسی بھی اقدام سے روکا جائے اور عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…