اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی بیوروکریسی اورآڈیٹرجنرل آف پاکستان میں  بڑے پیمانے پرتقرروتبادلے ، تفصیلات جاری

datetime 24  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی بیوروکریسی اورآڈیٹرجنرل آف پاکستان میں بڑے پیمانے پرتقرروتبادلے کردیئے ،پاکستان اکاؤنٹس اینڈآڈٹ سروس گریڈ20کے لیاقت علی ممبرفنانس وزارتِ ریلوے تعینات کردیاگیا،گریڈ19کے محمدندیم کی خدمات پنجاب حکومت سے نیشنل ہائی ویزاینڈموٹروے پولیس کے سپرد کردی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی  بیورو کریسی اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان  میں

بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے  کردیئے گئے تقرر و تبادلوں میں  اکاؤنٹس اینڈآڈٹ سروس گریڈ20کے شہزادرضاڈپٹی آڈیٹرجنرل ڈیفنس آڈٹ تعینات، اکاؤنٹس اینڈآڈٹ سروس گریڈ20کے محسن عطاڈائریکٹرجنرل آڈٹ پنجاب نارتھ مقرر،گریڈ20کے فتح محمدقریشی ڈی جی آڈٹ ڈیفنس سروسزساؤتھ کراچی تعینات،اکاؤنٹس اینڈآڈٹ سروس گریڈ20کے اعجازالحق ایف ایاینڈسی ایاولاہورتعینات،گریڈ19کے شفیق الرحمان ڈپٹی ایف ایاینڈسی ایاوریلویلاہورتعینات،گریڈ19کے ذوالفقارعلی چیف فنانس اکاؤنٹس آفیسروزارتِ سائنس وٹیکنالوجی مقرر،گریڈ19کیساجدمحمودچیف فنانس اینڈاکاؤنٹس آفیسروزارت ہاؤسنگ اینڈورکس ڈویڑن تعینات،گریڈ19کے عرفان بشیرچیف فنانس اینڈاکاؤنٹس آفیسروزارتِ خزانہ وریونیوڈویڑن تعینات،گریڈ19کینذرمحمدڈائریکٹرکوالٹی ایشورنس ایجی پی دفتراسلام آبادمقرر،گریڈ19کے محمدرضاڈائریکٹرپاکستان آڈٹ اینڈاکاؤنٹس اکیڈمی تعینات،گریڈ19کے جہانگیرمشتاق چیف فنانس اینڈاکاؤنٹس آفیسروزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات،گریڈ19کیامین اللہ خان ڈائریکٹرآڈٹ سی پیک ڈی جی آڈٹ ورکس فیڈرل تعینات گریڈ18کے محمدقیوم ڈائریکٹرآڈٹ،ڈی جی آڈٹ خیبرپختونخواپشاورتعینات،گریڈ19کی عفت فاروق ڈپٹی ایف ایاینڈسی ایاوریلویلاہورمقرر کردیاگیا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…