ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے پرسعود ی عرب سے کونسی بڑی شخصیت پاکستان آرہی ہے؟ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل، تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 24  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ دورے پر جمعرات کو اسلام آباد آئیں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ دورے پر جمعرات کو اسلام آباد آئیں گے،دوہ باہمی نوعیت کا اور انتہائی اہم ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیرخارجہ اپنے

پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع نے بتایاکہ ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے پرسعودی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ذرائع نے بتایاکہ سعودی وزیر خارجہ کے دورے میں ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر بھی بات چیت ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…