جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

سانحہ پی آئی سی سے قبل اشتعال انگیز  ویڈیو وائرل کے الزام میں ملوث عبدالرحمن بٹ ایڈووکیٹ کی  درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ پی آئی سی سے قبل اشتعال دلانے والی ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں ملوث عبدالرحمن بٹ ایڈووکیٹ کی جانب سے دائرکردہ درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرتے ہوئے عدالت نے پولیس کو 2 جنوری تک ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے اور سانحہ کے تفتیشی کو حکم دیا ہے کہ وہ آئندہ پیشی پر

سانحہ سے متعلق مکمل رپورٹ پیش کریں۔ درخواست گزار کیل عبدالرحمان بٹ نے اپنی درخواست ضمانت میںموقف اختیار کیا تھا کہ اسے خدشہ ہے کہ پولیس اسے گرفتار کرلے گی وہ اس مقدمے میں شامل تفتیش ہونا چاہتا ہے لہٰذا اس کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی جائے جس پرعدالت نے عبدالرحمن بٹ ایڈووکیٹ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری 2 جنوری تک کے لئے منظور کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…