اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے قومی بچت اورانعامی بانڈ اسکیموں کا منی لانڈرنگ یا دہشتگردی میں استعمال روکنے کیلئے نئے قوانین تیار کر لئے، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 21  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد حکومت نے قومی بچت اورانعامی بانڈ اسکیموں کا منی لانڈرنگ یا دہشتگردی میں استعمال روکنے کیلئے قوانین مذید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے قومی بچت اورانعامی بانڈزکا منی لانڈرنگ یا دہشتگردی میں استعمال روکنے کیلئے نئے قوانین تیارکرلیے۔

ذرائع نے بتایاکہ قومی بچت اورانعامی بانڈزاسکمیوں کی جدید بنیاد پرنگرانی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم مطالبہ تھا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے 24صفحات پر مشتمل نوٹیفیکیشن جاری کردیا نوٹیفکیشن کے مطابق رولز کا اطلاق قومی بچت مراکزاورپاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے فروخت کی جانے والی بچت اسکیموں پر ہوگا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق اسکیموں کے تحت بچت اکاونٹس کی سرمایہ کاری  کرنے والوں پر ان رولز کا اطلاق ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بچت اسکیموں میں کالعدم تنظیموں، ان سے وابستہ افراد اعلی سرکاری و سیاسی شخصیات کی سرمایہ کاری کا سراغ لگانے کیلئے تھرڈ پارٹی کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ نوٹیفیکیشن میں کہاگیاکہ کسی ایک کمرشل بینک کو تھرڈ پارٹی کا لائسنس جاری کر کے انہیں   سرمایہ کاری کرنے والوں کی حقیقی شناخت کا ٹاسک  دیا جائے گا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق سرمایہ کاری کرنے والے کے پاس کسی خفیہ فردکی سرمایہ کاری ہونے کی صورت میں پوشیدہ فرد کی نشاندہی کرائی جائیگی۔ اسلام آباد حکومت نے قومی بچت اورانعامی بانڈ اسکیموں کا منی لانڈرنگ یا دہشتگردی میں استعمال روکنے کیلئے قوانین مذید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے قومی بچت اورانعامی بانڈزکا منی لانڈرنگ یا دہشتگردی میں استعمال روکنے کیلئے نئے قوانین تیارکرلیے۔ ذرائع نے بتایاکہ قومی بچت اورانعامی بانڈزاسکمیوں کی جدید بنیاد پرنگرانی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم مطالبہ تھا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے 24صفحات پر مشتمل نوٹیفیکیشن جاری کردیا

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…