جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

سابق وزیراعلی کی ضمانت قبل از گرفتاری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم حکم دیدیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

سلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی اکرم درانی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں یکم جنوری تک توسیع کر دی کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی اکرم درانی عدالت کے روبرو پیش ہوئے دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آپ کے وکیل کہاں پر ہیں جس پر اکرم خان درانی نے جواب دیا کہ

ان کی کسی دوسرے کیس میں پیشی تھی وہ وہاں گئے ہوئے ہیں آج پیش نہیں ہو سکتے عدالت نے اکرم درانی کی ضمانت میں یکم جنوری تک توسیع دیتے ہوئے چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ہم نے آپ کی ضمانت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے،چیف جسٹس کے ان ریمارکس پر عدالت میں قہقہے بکھر گئے یاد رہے کہ اکرم درانی پر آمدن سے ذائد اثاثہ جات اور بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری میں خردبرد کا الزام ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…