ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سال 2020 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور ( آن لائن ) حکومت پنجاب نے سال 2020 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔کیلنڈر کے مطابق یوم کشمیر 5 فروری، یوم پاکستان 23 مارچ، یوم مزدوراں یکم مئی، عید الفطر 25 سے 27 مئی، عید الاضحی 31 جولائی سے 2 اگست، یوم آزادی 14 اگست، عاشور 29 اور 30 اگست، عید میلادالنبی 30 اکتوبر، قائداعظم ڈے 25 دسمبر اور کرسمس 25 اور 26 دسمبر کو منائی جائے گی۔ چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…