لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا ہے،
ہسپتال میں ان کے ابتدائی کئے جا رہے ہیں۔ تہمینہ درانی کو دل میں شدید تکلیف محسوس ہوئی جس کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا ہے۔ واضح رہے کہ شہباز شریف اس وقت میاں نواز شریف کے ساتھ لندن میں ہیں کیونکہ میاں نواز شریف کے بھی وہاں مختلف ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔