اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ایئرپورٹ پر نایاب مورتیاں چین سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ منگل کو چینی مسافر یوآنگ فانگ سے دو نایاب مورتیاں برآمد ہوئی،چینی مسافر پرواز سی اے 946 سے بیجنگ جارہا تھا،اے ایس ایف نے چائنیز مسافر کو مورتیون سمیت کسٹم کے حوالے کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق چائینی مسافر کو کسٹم حکام نے مورتیان ضبط کرکے سفر کی اجازت دے دی ۔