خورشید شاہ کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے منتقل کرنے والا سرکاری کنٹریکٹر گرفتار

14  ‬‮نومبر‬‮  2019
MIAN TARIQ

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کے اکاؤنٹس میں کروڑون روپے منتقل کرنے والے سرکاری کنٹریکٹر کو گرفتار کر لیا۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں سرکاری کنٹریکٹر عبدالرزاق بہرانی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عبدالرزاق بہرانی کو خورشید شاہ کیس میں گرفتار کیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عبدالرزاق بہرانی کروڑوں روپے

خورشید شاہ کے اکاؤنٹس میں منتقل کرتا رہا ہے، منتقل کی گئی رقوم سے ملزم مالی فوائد حاصل کرتا رہا۔نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزم جیکب آباد کے ترقیاتی کاموں کے فنڈز میں بھی خردبرد کرتا رہا ہے، ملزم کی فنڈز میں خرد برد کی درخواست سپریم کورٹ میں بھی دائر ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عبدالرزاق بہرانی مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کے بینامی اثاثوں کا بھی مالک ہے۔‎

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…