اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

صفدرصاحب آخر یہ آپ کر کیا رہے ہیں؟ نواز شریف کے داماد کو ایسی کون سی فون کال سنائی گئی جس نے ان پر سکتہ طاری ہوگیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے حوالے سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پل کا کردار ادا کر رہے تھے۔لیکن اب سمجھ نہیں آتا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اچانک کہاں غائب ہو گئے ہیں؟جس کا جواب دیتے ہوئے اینکر عمران خان نے کہا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ان کی ایک کال سنا دی گئی

ہے اور کہا گیا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر صاحب یہ آپ کیا کر رہے ہیں؟وہ کال سننے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر سکتہ طاری ہو گیا۔اس کال کی وجہ سے ہی لاہور سے لے کر گجرات تک کوئی گڑ بڑ تھی۔اس کال کی وجہ سے پاکستان ایک خوفناک صورتحال سے بچ گیا جو کہ ممکنہ طور پر ہو سکتی تھی،اینکر عمران خان نے مزید کہا کہ اگر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو دھرنے میں شرکت کی اجازت ملے تو وہ بھاگتے ہوئے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…