پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 21  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سدھار(این این آئی) محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے سوموار سے تمام سرکاری سکول نئے اوقات کار کے مطابق کھلیں گے اور چھٹی بھی نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ہو گی سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد سے جاری شیڈول کے مطابق بوائز سکول ساڑھے سات کی بجائے آٹھ بجے لگیں گے اور چھٹی ایک بج کر پنتالیس منٹ پر ہو گی گرلز سکول سوا سات کی بجائے سات بج کرپنتالیس منٹ پر لگیں گے اور چھٹی ڈیڑھ بجے ہوگی

جمعہ کے روز طلباء کو گیارہ بج کر پینتیس منٹ جبکہ طالبات کو گیارہ بج کر بیس منٹ پر چھٹی ہو گی ڈبل شفٹ سکولوں میں پہلی شفٹ کا ٹائم ٹیبل صبح ساڑھے سات بجے لگیں گے اور چھٹی  ساڑھے بارہ بجے ہو گی اور سیکنڈ شفٹ میں سکول ٹائم ایک بجے سے پانچ بجے تک کلاسز ہو گی جبکہ جمعہ کے دن پہلی شفٹ ساڑھے سات بجے ساڑھے گیارہ بجے تک ہو گی اور سیکنڈ شفٹ اڑھائی بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک ہو گی۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…