500ایکڑ سے زائد زمین، ایک ایکڑ کا سینٹرلی ایئر کنڈیشن بنگلہ، مرغی کے کئی فارمز، بھینسوں کے باڑے، مارکیٹس،والد کا عالی شاہ مقبرہ، سابق ڈی جی پارکس کے سانگھڑ میں بھی پرطیش اثاثے نکل آئے

21  ستمبر‬‮  2019

کراچی (سی پی پی)نیب کے ہاتھوں گرفتار سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کا تعلق ضلع سانگھڑ کے علاقے کھپرو سے ہے، ان کے آبائی علاقے میں بھی مبینہ اثاثوں کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔قریبی خاندانی ذرائع کا دعوی ہیکہ کھپرو اور سندھڑی کے علاقوں میں لیاقت قائم خانی کی مبینہ طور پر 500ایکڑ سے زائد زرخیز زرعی زمین ہے۔کھپرو میں ایک ایکڑ پر محیط جدید سہولیات سے مزین

سینٹرلی ایئر کنڈیشن بنگلے کے علاوہ برائلر مرغی کے کئی فارمز، بھینسوں کے باڑے اور کھپرو شہر کے وسط میں مارکیٹس بھی ہیں۔قریبی ذرائع کے مطابق کھپرو میں دو ایکڑ پر محیط شاندار پارک میں والد کا عالی شاہ مقبرہ تعمیر کیا گیا ہے، پارک نما قبرستان کا ڈیزائن کراچی کے باغ ابن قاسم سے ملتا جلتا ہے۔لیاقت قائم خانی کے والد عطائی ڈاکٹر تھے اور ان کے نام پر میرپورخاص میں نجی کالج بھی قائم ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…