اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دہشتگردمحرم میں کن مقامات کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟خبردار کردیا گیا

datetime 19  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ محرم الحرام میں دہشتگرد سافٹ ٹارگٹس کے طورپر مجالس اور جلوسوں کونشانہ بناسکتے ہیں اورڈویژن سے تھانے کی سطح تک کورمینجمنٹ کمیٹیوں کی تشکیل‘سرچ آپریشنز‘نفرت انگیزمواداورتقاریر‘وال چاکنگ اوراسلحہ کی نمائش پرمکمل پابندی‘ایس ایچ اوز کومنتظمین سے سکیورٹی انتظامات کے

سرٹیفکیٹ لینے و دیگر ہدایات جاری کردی ہیں ، عوامی وانتظامی نمائندوں کی ٹیموں کی تشکیل‘سرچ آپریشنز‘ نفرت انگیزمواد و تقاریر‘اسلحہ کی نمائش پرپابندی ہوگی،ہوم ڈیپارٹمنٹ نے آئی جی پنجاب سمیت صوبہ بھرکے کمشنرز‘آرپی اوز‘ڈی پی اوز‘ڈپٹی کمشنرز‘ سی پی اوز کوجاری مراسلے میں تفصیلی ہدایت نامہ جاری کیاگیاہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…