جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نو رالحسن کا آپریشن ہی کامیاب نہیں تھابلکہ حقائق کیا نکلے ؟ڈاکٹرز لواحقین سے سچائی کیوں چھپاتے رہے ؟ 330 کلو وزنی شخص کی موت کی اصل وجہ بتادی گئی

datetime 8  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)330کلووزنی نور الحسن آج صبح ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئےہیں۔ان کاگز شتہ دس روز سےآئی سی یو میں علاج چل رہا تھا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کہا گیا ہے کہ 28جون کو ہونیوالا نور الحسن کا آپریشن کامیاب قرار دیا گیا تھا جبکہ ہسپتال انتظامیہ حقائق چھپا رہی ہے ۔ نور الحسن کا آپریشن کامیاب نہیں ہو ابلکہ دس روز گزرنے کے باوجود ان کی صحت بحال نہیں ہوئی اور ڈاکٹر لواحقین سے جھوٹ بولا ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرز

آپریشن سےمتعلق حقائق چھپا رہے ہیں ۔ لواحقین نے آرمی چیف سے مطالبہ کیا ہے کہ آپریشن کی آزادانہ تحقیقات کروائیں جائیں ۔ دوسری جانب بتایا جارہا ہے کہ نور الحسن کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز اور عملہ موت کے بعد اسپتال سے غائب ہوگئے ہیں ۔ دریں اثنا نورالحسن کے انتقال کے بعد ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹر معاذ نے انتقال کی وجہ بیان کر دی ۔ ڈاکٹر معاذ نے بتایا کہ توڑ پھوڑ اور شوروغل کے دوران نور الحسن کو سانس کی تکلیف کی وجہ سے ہارٹ اٹیک ہوا جس کی وجہ سے ان کی موت ہوئی ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…