بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

کس کس کے اکاؤنٹ میں پانچ لاکھ سے زیادہ رقم ہے؟تمام بینکوں نے ایف بی آر کو ضروری معلومات فراہم کر دیں،اب کیا ہوگا؟دھماکہ خیز اعلان

datetime 23  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)تمام بینکوں نے ایف بی آر کو ضروری معلومات فراہم کر دی ہیں۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق معلومات کی فراہمی پر چیئرمین ایف بی آر نے تمام بینکوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر نے تمام بینکوں سے پانچ لاکھ روپے اور زائد والے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کی معلومات 15 جون تک فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔ذرائع کے مطابق

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ایف بی آر کی طرف سے طلب کردہ معلومات بروقت فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔ذرائع کے مطابق بینکوں اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل ہونے کے بعد ٹیکس ایمنسٹی میں نہ آنے والے افراد کو نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق حکومت کو آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت ٹیکس دہندہ افراد کی تعداد کو 20 لاکھ ست بڑھا کر 40 لاکھ تک لانا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…