جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

میٹرو بس کے کرایوں میں یکم جولائی سے بڑے اضافے کافیصلہ،کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

datetime 23  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) میٹرو بس کے کرایوں میں یکم جولائی سے بڑے اضافے کافیصلہ،کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں،یکم جولائی سے میٹرو بس کے کرایوں میں 10روپے اضافہ ہو جائے گا۔ سیکرٹری خزانہ

عبدا للہ خان سنبل نے بتایا کہ سبسڈی کم کرنے کے لئے کرایوں میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ فنانس بل کے تحت یکم جولائی سے لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس کے کرائے میں 10روپے اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…