جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیا امریکہ و مغربی ممالک کا خلیجی ممالک و افغانستان جہادیوں کیلئے بھیجا ہوا پیسہ  منی لانڈرنگ نہیں؟، سابق وزیرنے بڑے سوالات اُٹھادیئے

datetime 23  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ ایف اے ٹی ایف مکمل طور پر پاکستان کیخلاف بے بنیاد الزامات کے بنیاد پر عمل پیرا ہے، افغانستان میں جہاد کیلئے امریکہ کا بھیجا ہوا پیسہ کیسے منی لانڈرنگ و ٹیرر فنانسنگ کے زمرے میں نہیں آتا۔ اتوار کو سینیٹر رحمان ملک نے ٹوئٹر پر ایف اے ٹی ایف سے اہم سوالات کرتے ہؤے کہاہے کہ ایف اے ٹی ایف مکمل طور پر پاکستان کیخلاف بے بنیاد الزامات کے بنیاد پر عمل پیرا ہے۔ انہوں نے کہاکہ

پاکستانیوں کیلئے باعث خیرانگی ہے کہ امریکہ ایف اے ٹی ایف سے پہلے پاکستان کیخلاف کاروائی کیلئے سرگرم ہے۔انہوں نے کہاکہ  افغانستان میں جہاد کیلئے امریکہ کا بھیجا ہوا پیسہ کیسے منی لانڈرنگ و ٹیرر فنانسنگ کے زمرے میں نہیں آتا۔ انہوں نے کہاکہ ایف اے ٹی ایف جواب دے کہ مغرب و امریکا کا بھیجا ہوا پیسہ کیا ٹیرر فنانسنگ کے زمرے میں نہیں آتا۔انہوں نے کہاکہ کیا امریکہ و مغربی ممالک کا خلیجی ممالک و افغانستان جہادیوں کیلئے بھیجا ہوا پیسہ  منی لانڈرنگ نہیں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…