ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پری مون سون کا سلسلہ شروع، محکمہ موسمیات نے تیز آندھی کے ساتھ دو دن بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 22  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پری مون سون کا سلسلہ شروع، محکمہ موسمیات نے تیز آندھی کے ساتھ دو دن بارشوں کی پیشگوئی کر دی،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بروز سوموار اور بدھ کو تیز آندھیم کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ بروز اتوار اور موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ کل بروز پیر سے پری مون سون کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ اس طرح جولائی کا پہلا ہفتہ شہر میں ہونے والی بارشوں کی وجہ سے موسم کے لحاظ سے خوشگوار رہے گا۔ گزشتہ روز شہر میں سورج کا پارہ ہائی رہا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…