منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

چینی جعل ساز کمپنی نے پاکستانیوں کو 2 ارب کا چونا لگا دیا ،اکتوبر 2018میں فراڈ سے متعلق خفیہ رپورٹ جاری‘کسی نے نوٹس تک نہ لیا

datetime 19  جون‬‮  2019 |

کراچی/لاہور/اسلام آباد (سی پی پی )چینی جعل ساز کمپنی کا پاکستانی شہریوں کے ساتھ فراڈ، دو ارب روپے کا ٹیکا لگا دیا۔ چینی جعل ساز کمپنی کا کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دفتر قائم تھا جہاں سے شہریوں کو سرمایہ کاری کرکے منافع کا جھانسہ دیا جاتا تھا۔ فراڈیوں نے کراچی میں ہی نہیں بلکہ لاہور اور اسلام آباد میں بھی شہریوں کو چونا لگایا۔چینی کمپنی کی جانب سے

ممبرز کو سرمایہ کاری پر سپرسٹورز میں دکانوں، موٹرسائیکل اور کاروں کا لالچ دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے اکتوبر 2018میں فراڈ سے متعلق خفیہ رپورٹ جاری کی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ڈیفنس میں چینی شہری پاکستانیوں کے ساتھ ملکر منظم فراڈ کر رہے ہیں، رپورٹس کے بعد بھی کسی وفاقی و صوبائی ادارے نے نوٹس نہیں لیا، حکام خاموش تماشائی بنے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…