ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

جیل میں قید خواجہ سعد رفیق کے بھائی سلمان رفیق کو دل کا دورہ

datetime 19  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی ) جیل میں قید خواجہ سعد رفیق کے بھائی سلمان رفیق کو رات گئے دل کا دورہ پڑا، سابق صوبائی وزیر کو دل میں تکلیف ہونے کے فوری بعد پی آئی سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نیب کی حراست میں موجود خواجہ سعد رفیق کے

بھائی سلمان رفیق کو دل کا دورہ پڑا ہے۔بتایا گیا ہے کہ سلمان رفیق کو دل میں شدید تکلیف کی شکایت ہوئی جس کے بعد انہیں فوری پی آئی سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پی آئی سی ہسپتال لاہور میں خواجہ سلمان رفیق کو انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا ہے اور ان کے ابتدائی ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…