منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان میں بائیس بلین سرمایہ کاری کا اعلان، امیر قطر بائیس تاریخ بروزہفتہ پاکستان پہنچیں گے،نتھیا گلی میں عمران خان استقبال کریں گے،تفصیلات جاری

datetime 18  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) امیر قطر بائیس تاریخ ہفتہ پاکستان پہنچیں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق امیر قطر کا دورہ پاکستان دو روزہ ہو گا، امیر قطر اپنے ساتھ اعلی سطح کا وفد بھی لائیں گے۔ ذرائع ک مطابق امیر قطر کو پاکستان پہنچتے ستاھ ہی ہیلی کاپٹر سے نتھیاگلی لے جایا جائیگا،نتھیا گلی میں عمران خان مہمان کا استقبال کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امیر قطر کو بائیس تاریخ کو شام کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے واپس اسلام آباد لایا جائیگا۔

سفارتی ذرائع نے بتایاکہ اسلام آباد میں امیر قطر کا قیام فائیو اسٹار ہوٹل سرینا میں ہو گا،23 تاریخ کو امیر قطر کی پاکستان میں کی جانے والی سرمایہ کاری کے حوالے سے اہم ملاقاتین ہونگی،ان ملاقاتوں کا سلسلہ ایوان صدر سے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق امیر قطر وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات کریں گے،امیر قطر وفود کی سطح پر بھی ملاقاتین کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امیر قطر دورے کے دوران پاکستان میں بائیس بلین سرمایہ کاری کا اعلان کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…