جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

آصف علی زرداری کے بعد حمزہ شہباز کا نمبر؟عدالت سے بڑی خبر آگئی، مسلم لیگ ن نے کارکنوں کو ہنگامی ہدایات  جاری کردیں 

datetime 10  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ منگل کو مبینہ منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر ملز کیس میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرے گا،مسلم لیگ (ن) نے کارکنوں کو عدالت پہنچنے کی کال دیدی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی

کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 3 جون کو سماعت کرتے ہوئے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 11جون تک توسیع کی تھی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے کارکنان کو حمزہ شہبازشریف سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں کال دیتے ہوئے آج صبح ساڑھے 9 بجے ہائیکورٹ پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…