ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کاامریکی بزنس مینوں اور سیاحوں کو 5 سالہ ویزہ دینے کا اعلان،پاکستانی شہریوں کو بھی پانچ سال کی مدت کے امریکی ویزے جاری کیے جائیں گے

datetime 9  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے امریکی بزنس مینوں اور سیاحوں کو 5 سالہ ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔پاکستانی شہریوں کو بھی پانچ سال کی مدت کے امریکی ویزے جاری کیے جائیں گے،فیصلہ سے دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں

اور سیاحوں کو فائدہ ہوگا،نئی ویزہ پالیسی وزیراعظم کے سیاحت اور بزنس کے فروغ کیویڑن کے مطابق ہے،حکومت نے پہلے ہی  50ممالک کے سیاحوں اور95 ممالک کے سرمایہ کاروں کو ویزہ آن ارائیول کا اعلان کررکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…