اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

تمام کھاتے داروں کے بارے میں تفصیلات طلب،حکومت کا دھماکہ خیز اقدام،بینکوں میں پیسہ رکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے،کھلبلی مچ گئی

datetime 9  جون‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)تمام کھاتے داروں کے بارے میں تفصیلات طلب،حکومت کا دھماکہ خیز اقدام،بینکوں میں پیسہ رکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے،کھلبلی مچ گئی،تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے بینکوں سے تمام کھاتے داروں کے ود ہولڈنگ ٹیکس کی تفصیل طلب کر لی ہے۔ایف بی آرکے مطابق تمام تفصیلات شناختی کارڈ نمبر کے حساب سے فراہم کی جائیں۔ تمام بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ

30 جون 2019 تک ود ہولڈنگ کی معلومات جمع کرائیں۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہاہے کہ شناختی کارڈ نمبر سے ملنے والی معلومات سے ٹیکس دائرے میں اضافہ ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین ایف بی آر شبر رضوی کی 20 مارچ کو اس حوالے سے ملاقات بھی ہوئی تھی، دونوں رہنماؤں کی ملاقات کا مقصد ٹیکس دائرے میں اضافے کے لئے اقدامات کرنا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…