بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کے روک تھام،بینکوں سے تنخواہیں وصول کرنیوالے سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین کو جھٹکا،بڑی پابندی عائد کردی گئی

datetime 7  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) منی لانڈرنگ کے روک تھام کے لئے بینکوں سے تنخواہیں وصول کرنے والے سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین کے لئے شناختی کارڈ جمع کرنا لازمی قرار دیدیا ہے۔ بینکوں سے تنخواہیں وصول کرنے والے ملازمین اپنے شناختی کارڈ ز کی کاپی بینک انتظامیہ کے پاس جمع کرائینگے۔ جس کے بعد انہیں تنخواہوں کی ادائیگی کی جائیگی جبکہ بیرون ممالک سے آنے والی رقوم

کے حصولی کرنے والے بھی اپنے شناختی کارڈ جمع کرائینگے۔ بغیر شناختی کارڈ کے کسی سرکاری ملازمین یاپرائیویٹ ملازم کو تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی جائیگی جبکہ بیرون ممالک سے آنے والی رقوم وصول کرنے والے بھی شناختی کارڈ کی کاپی جمع کرائینگے۔ قومی شناختی کارڈ کی کاپی لازمی طور پر جمع نہ کرنے والوں کو تنخواہوں اوررقوم کی ادائیگی نہیں کی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…